کراچی میں نیشنل ڈائيلاگ آن ری امیجنگ پاکستان کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا عدلیہ آئین کے حساب سے نہیں اپنی منشا کےحساب سے کام کرتی ہے، کبھی آئین کی پاسداربن جاتی ہے، کبھی ڈاکٹرائن اور کبھی ججز ہم خیال ہو جاتے ہیں۔حکومت کا کام پولیس اسٹیشن اور کورٹ چلانا ہے پیٹرول پمپس چلانا نہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

2 بہنوں کی تلخ کلامی؛ ایک نے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کرلی

خان پور میں 2 بہنوں کی تلخ کلامی ہوئی جس میں ایک…

ہم ہر آزمائش کے لیے تیار ہیں، خواجہ سلمان

رہنما ن لیگ خواجہ سلمان نےرکن صوبائی اسمبلی اور پاکستان مسلم لیگ…

کراچی: افغان بستی میں گھر پر چھاپا، 8 چوری شدہ موٹرسائیکلیں برآمد

کراچی: گلشن معمار پولیس نے افغان بستی میں چھاپا مار کر 8…

شہباز شریف کی زیر صدارت سیلاب زدگان کی بحالی پر اجلاس

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں…