ترجمان جے یو آئی اسلم غوری نے کہا ہے کہ عدالت عظمی اور عالیہ کے معاملات سے پوری قوم حیرت زدہ ہے ئینی اور عدالتی فیصلوں کا احترام کرنے والے ہی ان فیصلوں کا نشانہ کیوں ؟ عدالتی فیصلوں سے پاکستان کا نظام عدل دنیا میں مذاق بن گیا ہے ۔قانون اندھا بہرہ اور پیار و محبت سے عاری ہوتاہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملتان شہر کی تعمیر و ترقی کے لیے پنجاب حکومت پرُعزم

سینئر وزیر میاں اسلم اقبال کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت بڑے…

کراچی:حب ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہو گئی

حکام کے مطابق حب ڈیم میں پانی کی سب سےکم سطح 229…

کراچی سمیت سندھ بھر میں 3 روز کیلئے سی این جی کی بندش کا اعلان

کراچی سمیت سندھ بھر میں 3 روز کے لیے سی این جی …

پنجاب اسمبلی کی بحالی کیلئے دائر درخواست جرمانے کے ساتھ مسترد

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پنجاب اسمبلی کی بحالی کے…