جسٹس محمد اقبال کلہوڑو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے اینٹی کرپشن انکوائریزاورحراساں کرنےسےمتعلق حلیم عادل شیخ کی درخواست کی سماعت کی، پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت نے 3 اگست تک اینٹی کریشن حکام دسےجواب طلب کرتےہوئے حلیم عادل شیخ کیخلاف انکوائریز کی تفصیلات طلب کرلیں اور عدالت نےحلیم عادل کیخلاف کارروائی سےروک دیا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.