کوئٹہ کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کا 5 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔اعظم سواتی کو ضلع کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ دہم کی عدالت میں پیش کیا گیاپولیس نےعدالت سے سینیٹر اعظم سواتی کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ طلب کیاجوڈیشل مجسٹریٹ عبدالستارنےسینیٹراعظم سواتی کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرتےہوئےانہیں پولیس کے حوالے کر دیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.