سیشن عدالت ،ماں باپ کی لڑائی چھ سالہ ابراہیم سکول یونیفارم میں عدالت پہنچ گیاایڈیشنل سیشن جج عامر شریف ڈوگر نے کیس پر سماعت کی-درخواست گزار خاتون نے موقف اپنایاکہ میرے شوہر نے مجھے طلاق دے دی ہے عدالت نے دلائل سننے کے بعد بچہ حوالے کرنے کی ماں کی درخواست مسترد کر دی اوربچہ باپ کے حوالے کر دیا –
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.