شوکت خانم اسپتال کے میڈیکل بورڈ نےعمران خان کو مکمل آرام کا مشورہ دیا ہےآرام نہ کیا تو عمران خان کی متاثرہ ٹانگ میں سوجن بڑھ سکتی ہے اور سوجن بڑھنے سے انفیکشن کا خطرہ ہے۔اس حوالےسےٹوئٹر پرمریم نوازنے کہا کہ ‘ٹانگ پر دباؤ ریلی میں شرکت کرنے سے نہیں آتا؟ یا صرف عدالت میں پیش ہونے سے آتا ہے؟’
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.