جنید خان نے”جیم”کےنام سےاپناپروڈکشن ہائوس بنالیا ہےانہوں نےبتایاکہ جیم صرف ان کے نام کا پہلا حرف نہ سمجھاجائےکیونکہ یہ لفظ خود سےہی بہت گہرے معنی رکھتا ہے ۔میں پروڈکشن ہائوس کی بنیاد رکھ کر بہت زیادہ خوش ہوں اس سفر کا آغاز میں نے آج سے بیس برس قبل کیاتھاجیم کے بینر تلےاب تک ہم دوگانے ریلیز کر چکے ہیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.