بھارتی فلموں اور ڈراموں کے مشہور اداکارانوپم شیام 63 برس کی عمرمیں انتقال کرگئے ہیں انوپم شیام کے کچھ دنوں سے ممبئی کےایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھےنوپم شیام کے پھیپھڑوں اور گردوں نے اچانک کام کرنا چھوڑ دیا تھاانھیں ہائی شوگر کا عارضہ تھاجوانکےاندرونی اعضا پراثر انداز ہوا اداکار ہفتے میں 3 بار ڈائیلاسز کے تکلیف دہ عمل سے گزرتےتھے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.