کراچی: معروف میزبان اور اداکارہ متھیرا کا کہنا ہے کہ وہ 15 سال کی عمر میں ماں بن گئیں تھیں۔متھیرا کا کہنا تھا  ان کا بڑا بیٹا 15 سال کا ہے اور بہت اسمارٹ ہے۔متھیرا کا کہنا تھا کہ ماں ہونا ایک بہت اچھا احساس ہے، بڑے بیٹے کے دنیا میں آنے کے بعد ان کی زندگی میں بہت سی خوشیاں آئیں اور قسمت مہربان ہوئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

زلفی بخاری کو نیب نے طلب کر لیا

زلفی بخاری کو 9 جنوری صبح 11بجے نیب راولپنڈی دفتر پیش ہونے…

جاگیردار، وڈیرے اور کرپٹ سرمایہ دار اقتدار کو اپنا حق سمجھتے ہیں، سراج الحق

سراج الحق نے کہا ہے کہ جاگیردار، وڈیرے اور کرپٹ سرمایہ دار…

زیرو بجلی کی لوڈ شیڈنگ والے علاقوں میں بھی لوڈشیڈنگ کا شیڈول آج سے جاری

کے الیکٹرک نے بجلی کی زیرو لوڈ شیڈنگ والے علاقوں میں بھی…

ڈالر کو نہیں روک سکتے، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل

وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہےکہ ڈالر کو ہم روک نہیں سکتے،روپے…