نئی دہلی:بھارت میں چوری کے شبے میں ایک قبائلی نوجوان کو بہیمانہ تشدد کانشانہ بنادیا گیا۔ انڈیا ٹائمز کےمطابق یہ واقعہ ریاست مدھیاپردیش کےشہر اندور میں پیش آیا جہاں چار ملزمان نے 21سالہ نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کے جسم کے پوشیدہ اعضاءمیں پٹرول ڈال دیا، جس سے وہ موت کے منہ میں جاتے بال بال بچا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.