بھارتی پولیس کےمطابق 28 سالہ ملزم آشیش پاسوان نےانو کپورکو مبینہ طور پربینک کی تفصیلات اپ ڈیٹ کرنےکےبہانے 4 لاکھ روپے کا دھوکہ دیا۔ایک پولیس اہلکارنےبتایا کہ وہ لوگوں کو بینک اکاؤنٹ کھولنےمیں مدد کر کے کمیشن کماتا ہے۔ تفتیشی ٹیم نے موبائل فون نمبر، آن لائن لین دین کی تفصیلات اور تصویر کے ذریعے مجرم کی شناخت کی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سعودی عرب : تین بیٹیوں کو ذبح کرنے والے باپ کا سرقلم کردیا گیا

سعودی عرب میں وزارت داخلہ کی جانب سےمکہ مکرمہ صوبےمیں تین بیٹیوں…

قطرچینی پانڈوں کا تحفہ حاصل کرنے والا مشرق وسطیٰ کا پہلا ملک بن گیا

چین کی جانب سے قطر کا پانڈوں کا جوڑا تحفے میں دیا…

اداکارہ کنگنا رناوت کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال کر دیا گیا

: گزشتہ دو سالوں سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر…

ذبیح اللہ مجاہد نےعہدے سے استعفیٰ دے دیا

گزشتہ سال افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام کے بعد ترجمان ذبیح…