لاہور کے علاقے سبزہ زار میں 10سال کی گھریلو ملازمہ پر تشدد میں ملوث ملزم کو  گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم عمیر شریف نےگھریلو ملازمہ  پر تشدد کیا تھا، ہمسائیوں کی اطلاع  پرپولیس نےگھریلو ملازمہ کو تحویل میں لےکر میڈیکل کروایا۔پولیس کا کہنا ہےکہ میڈیکل رپورٹ میں متاثرہ بچی کے جسم  پر تشدد کے نشانات پائے گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بجلی کی قیمت میں مزید 7 روپے 91 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

بجلی کی قیمت میں مزید 7 روپے 91 پیسے فی یونٹ  اضافے…

آئی جی پنجاب کا عہدے سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سےعمران خان پر ہونے والے حملے کی…

دوست ممالک بھی وفاقی حکومت کو مصنوعی اور عارضی سمجھتے ہیں، حماد اظہر

حماد اظہر نےکہا ہےکہ دوست ممالک بھی وفاقی حکومت کو مصنوعی اورعارضی…

انضمام الحق کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں قومی کرکٹرز کی شرکت

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کی صاحبزادی  امیمہ کی…