تفصیلات کے مطابق بیرسٹر علی ظفر پنجاب اسمبلی پہنچ گئے، ان کا کہنا تھا کہ لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ بہت اچھا ہے، میرے مطابق حمزہ شہباز وزیر اعلیٰ پنجاب نہیں رہے۔انہوں نےکہا کہ عدالت نےکہہ دیا ہے وہ پچیس ووٹ کاؤنٹ نہیں ہوں گے،ووٹ کاؤنٹ کرلیں 197 میں سے 25 ووٹ نکال دیں 172 بنتے ہیں، سیشن پنجاب اسمبلی کےاندر ہی ہوگا۔a
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.