حادثہ ایکسپریس ہائی وے کھنہ پل کے قریب پیش آیا جس میں ایک ٹرک اور ایک کار کے درمیان تصادم ہواکار میں سوار تین نوجوان جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔پولیس نےلاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔چاروں نوجوان آپس میں دوست اورایک ہی گلی کے رہائشی ہیں، جاںبحق ہونےوالوں میں عباس شاہ،عباس احمد اور سعداحمد شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ٹنڈو الہ یار: سیلاب متاثرین کے خیمے پرگنے سے لدا ٹرک الٹ گیا، ماں اور 2 بیٹیاں جاں بحق

سندھ کے ضلع ٹنڈو الہ یار کے چمبڑ روڈ پرگنے سے لدا…

طورخم سرحد پر کنٹینر الٹنے سے 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی

پاک افغان طورخم سرحد پر کنٹینر الٹنے سے 3 افراد جاں بحق…

مشرقی بلوچستان کے بعض علاقوں میں پھر سے بارش کا سلسلہ شروع

مشرقی بلوچستان کےبعض علاقوں میں پھرسے بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے،…

پشاورایئرپورٹ پر غیر ملکی خاتون صحافی کی تلاشی،صحافی کا احتجاج

غیرملکی صحافی بین الاقومی کانفرنس میں شرکت کے لیے آئے تھے ،سری…