ایشین کرکٹ کونسل(اے سی سی) کے مطابق ایشیا کپ اب سری لنکا کے بجائے متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا ایشیا کرکٹ کپ کے میچز 27 اگست سے 11 ستمبر تک شیڈول ہوں گے ایونٹ کی میزبانی سری لنکا کے پاس ہی رہے گی۔ ایشیا کپ کے وینیو کی تبدیلی کا فیصلہ متفقہ طور پر کیا گیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.