سب ڈویژن مجسٹریٹ / اسسٹنٹ کمشنر دنیور ڈاکٹر عائشہ خان نے سرکاری سکولز میں میٹرک کے سالانہ امتحانات 2022-23 میں سب ڈویژن دنیور میں ٹاپ کرنے والے افتخار حسین ولد غلام باقر کی حوصلہ افزائی کیلئے تعریفی سرٹیفکیٹ اور انعامات سے نوازا اور انہیں سب ڈویژن سطح پر ٹاپ کرنے پر مبارکباد پیش کی اس دوران اساتذہ بھی موجود تھے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.