متحدہ عرب امارات کے اتحاد ریل کی توسیعی منصوبےکے تحت ابوظہبی سےدبئی کاسفر صرف 50 منٹ کا ہوگیاجبکہ فجیرہ تک کا سفر صرف 100 منٹوں میں مکمل ہوجائے گا ان ٹرینوں میں سفر کرنے والوں کی تعداد 36.5 ملین سالانہ تک پہنچنےکی توقع ہےجدید اور تیزرفتار ریل کےذریعے سالانہ تین کروڑ سےزائد مسافر ابوظہبی سے دبئی کا سفرمحض 50 منٹ میں طے کرسکیں گے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.