ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ ایف سولہ طیارہ گرانے کا بھارتی دعوی بےبنیاد، من گھڑت ہےبھارتی پائلٹ کی گرفتاری سےپہلے ایف 16جہاز گرانے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا ہے، ابھینندن کو ایوارڈ دینے کا مقصد بھارتی عوام کی اصل حقائق سے توجہ ہٹانا ہےبھارتی پائلٹ کو ایوارڈ دینا اپنی عوام کو خوش کرنا اور خفت مٹانا ہے
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.