امریکا کےوزیرخارجہ انٹونی بلنکن نےکہااب وقت آ گیاہےکہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کاجائزہ لیاجائے پاکستان کوافغانستان سےمتعلق کیا کردارادا کرنا ہوگا اس معاملے کوبھی دیکھ رہے ہیں۔امریکی کانگریس کے سامنے پالیسی بیان میں بتایا کہ افغانستان کےمستقبل پر پاکستان سےتعلقات کا دوبارہ جائزہ لیں گے۔ پاکستان کوافغانستان سے متعلق کیا کردار ادا کرنا ہوگا اس معاملے کوبھی دیکھ رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

چائے بنانے والےغیرملکی کمپنی کیطرف سیلاب زدگان میں 1 ٹن چائے تقسیم

کراچی: چائے بنانے والے غیرملکی کمپنی ایکاٹیرا(ekaterra) نےتباہ کُن سیلاب کی وجہ…

سعودی عرب کےوزارت اسلامی امور کےمکہ میڈیا دفتر میں خاتون سربراہ تعینیات

عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے وزیر اسلامی امور، دعوت ورہنمائی…

14 سالہ بچے نے خفیہ ایجنسی کا کوڈ ایک گھنٹے میں حل کر لیا

دنیا بھر کی خفیہ ایجنسیاں اہم رازوں کیلئے مشکل ترین کوڈز کا…

عراقی وزیراعظم کے گھر کے پر راکٹ حملہ

العربیہ ” کے مطابق سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ مسلح ڈرون…