کوئٹہ سرکاری اسپتالوں میں ہڑتال،طبی سہولیات سے متعلق کیس کی ہائی کورٹ میں سماعت ہوئیچیف جسٹس نے ینگ ڈاکٹر کو ہڑتال اور ریلیاں نہ نکالنے کی ہدایت کردیچیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا کہ اب کوئی بائیکاٹ کرے گا تو اس کی نوکری چلی جائے گی خلاف ورزی پر توہین عدالت کی کارروائی ہوگی،پیرامیڈکس کو اپنے آپ سے الگ رکھیں-
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.