بالی وڈ اداکار عامر خان کی بیٹی آئرا خان نے فٹنس ٹرینر اور اپنے قریبی دوست نوپور شیکھر سے منگنی کرلی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئرا اور نوپور کی منگنی کی تقریب آج ممبئی میں منعقد ہوئی جس میں عامر خان ان کی سابقہ اہلیہ کرن راؤ ، رینا دتہ سمیت قریبی دوستوں نے شرکت کی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.