فلم کملی کے پریمئیر پر موجوداداکارہ انجمن نے کہا کہ ماضی میں جو فلمیں بنتی تھیں ان کے سکرپٹ آرٹسٹوں کے لئے لکھے جاتے تھے لیکن اب مکمل طور پر الٹ ہے اب تو پہلے سکرپٹ لکھے جاتے ہیں اور آرٹسٹوں کا انتخاب بعد میں کیا جاتا ہے میں تو کہوں گی کہ آج کا ڈائریکٹر ہی اصل ہیرو ہے.
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.