ایس پی صنوبرخان نےکہاکہ پولیس کانسٹیبل حضرت بلال گھرسےموٹرسائیکل پر واپس ڈیوٹی کے لئے جارہے تھےکہ ملزمان افتخار ولد ماصل اور عمران ولد ثمین ساکنان اصحاب باباپشاورنےپولیس اہلکارحضرت بلال کو اتا دیکھ کراس سےموٹرسائیکل چھیننےکی کوشش کی۔ ملزمان نےکانسٹیبل بلال پر فائرنگ کی جس سےکانسٹیبل زخمی ہوا۔کانسٹیبل بلال نےبہادری کامظاہرہ کر کےجوابی فائرنگ کی جس سے دونوں ملزمان زخمی ہوگئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

آنے والا بجٹ عوام دوست ہوگا،خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ بجٹ میں تنخواہ دارطبقے…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپورٹ اسٹاف میں شامل ایک رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپورٹ اسٹاف میں شامل ایک رکن کا کورونا…

خیبرپختونخوا میں تمام اسکول 15 اگست سے کھولنے کا اعلان

محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم خیبر پختوںخوا نے صوبے بھر میں 15 اگست…

چیف سلیکٹر نے انگلینڈ کیخلاف فواد عالم کو منتخب نہ کرنے کی وجہ بتا دی

چیف سلیکٹر محمد وسیم نےکہا کہ فوادعالم ایک فائٹر ہے،اس نےطویل عرصے…