لاہور: شاہدرہ میں پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث خاتون کو گرفتار کرلیا ہے۔شاہدرہ پولیس نے ریکارڈ یافتہ مطلوب خاتون منشیات فروش کو گرفتار کرلیا۔پولیس کارروائی میں ملزمہ پروین عرف جٹی منشیات فروشی کے دوران موقع سے گرفتار ہوئی جس کے قبضے سے 1460 گرام چرس برآمد ہوئی۔شاہدرہ پولیس نے گرفتار ملزمہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بجلی 9.90 روپے یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: حکومت نے مہنگائی کےمارے عوام کو ایک اورجھٹکا دینے کی…

شہباز شریف کی زیر صدارت سیلاب زدگان کی بحالی پر اجلاس

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں…

فیصل آباد: سستے آٹے کی تلاش میں گھر سے نکلنے والی خاتون ٹریفک حادثے میں جاں بحق

فیصل آباد میں سستے آٹے کی تلاش میں گھر سے نکلنے والی…

ایل پی جی کی گرانفروشی روکنے کیلئے اوگرا کی انفورسمنٹ ٹیمیں متحرک

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے ایل پی جی کی مقررہ قیمتوں…