یہ واقعہ مڑھ بھنگواں شرقپور روڈ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار موٹر سائیکل ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار 13 سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔ریسکیو کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچے کی شناخت مہتاب ولد افضل عمر 13 سال سے ہوئی ہے۔ریسکیو 1122 شرقپور کی امدادی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر بچے کی لاش کو پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ٹیسٹ،ٹی 20رینکنگ:بابر اعظم نے ایک مرتبہ پھر بادشاہت کا تاج سر پر سجالیا

دبئی:قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی…

اچھرہ :ڈمپر کی ٹکر سے 3 بچے جاں بحق 1 زخمی

لاہور کے علاقے اچھرہ میں ڈمپر نے راہ چلتے بچوں کو کچل…

FBR deploys special teams in sugar mills

The Federal Board of Revenue (FBR) has taken another step to curb…