تہران: فرانسیسی ہفت روزہ چارلی ہیبڈو میں ایران کے سپریم لیڈرآیت اللہ علی خامنہ ای کا خاکہ شائع ہونے کے بعد تہران نے ملک میں قائم فرانسیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کو بند کرنے کا اعلان کردیا۔ ایرانی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا  کہ پہلے اقدام کے طور پر وزارت ایران میں فرانسیسی انسٹی ٹیوٹ فار ریسرچ  کی سرگرمیوں کو ختم کر رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فیفا نے بھارت کی رکنیت معطل کردی

فیفا نے آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن کو فوری طور پر معطل…

امیرِکویت کے صاحبزادے ریاست کے نئے وزیراعظم نامزد

کویت کے ولی عہد شیخ مشعل الاحمد الصباح جنہوں نے گزشتہ سال…

چین کو بڑا صدمہ:خلامیں بہک جانے والا بے قابو راکٹ بحر ہند میں گرگیا

واشنگٹن :چین کو بڑا صدمہ:خلامیں بہک جانے والا بے قابو راکٹ بحر…

ایلون مسک کا انگلش فٹ بال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ خریدنے کا اعلان

دنیا کے امیر ترین کاروباری شخصیت ایلون مسک نے سوشل میڈیا پر…