افغانستان میں طالبان کےاقتدارکا ایک سال مکمل ہونے پرکل 15 اگست کوعام تعطیل کا اعلان کردیاگیا۔افغان حکومت کی جانب سےجاری کیےگئےاعلامیے کے مطابق امریکی قبضےسےافغانستان کی نجات اور امارت اسلامیہ کا ایک سال مکمل ہونےپر پورے ملک میں عام تعطیل ہوگی۔یاد رہےکہ گزشتہ سال امریکی افواج کے انخلا کےبعد طالبان نے 15 اگست 2021 کوافغان دارالحکومت کابل پر دوبارہ قبضہ کرلیا تھا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.