راولپنڈی: فتح جنگ انٹرچینج کے قریب مسافر بس ڈیرہ غازی خان سے راولپنڈی جا رہی تھی کہ فتح جنگ انٹر چینج کے قریب سائن بورڈ سے ٹکرا کر حادثے کا شکار ہو گئی۔ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور 15 سے زائد افراد شدید زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.