منڈی بہاؤالدین سے تعلق رکھنے والے 61 سالہ احمد خان بھی ہیں جوکہ گزشتہ 40 سالوں سے حرم شریف میں صفائی ستھرائی کی ذمہ داریاں سرانجام دے رہے ہیں۔احمد خان 1983 میں 23 سال کی عمر میں جب سعودی عرب گئے تھے تو انہوں نےکبھی نہیں سوچا تھا کہ وہ زندگی کے آئندہ 40 سال مکہ مکرمہ میں میں گزاریں گے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.