گوجرانوالہ میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں غربت ، افلاس، افراتفری مہنگائی اور بدامنی ہے جبکہ ملک کا ہر بچہ پی پی پی، ن لیگ کی وجہ سے غلام ہے۔انہوں نے کہا کہ عدالتوں میں انصاف نہیں مل رہا، بک رہا ہے اور ہمارے سیاستدان ایک دوسرے کے خلاف گالم گلوچ کی سیاست کر رہے ہیں۔
Up next
Bilquis Edhi passes away at 74
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.