بےرحم روسی خاتون کو 3600 ڈالر (7 لاکھ سے زائد پاکستانی روپے) میں اپنی ناک کی پلاسٹک سرجری کروانے کیلئے مبینہ طور پر اپنے نومولود بچےکو فروخت کرنے پر گرفتار کر لیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق 33 سالہ خاتون (جس کا نام روسی میڈیا نےظاہر نہیں کیا )کو مئی کے آخر میں انسانی اسمگلنگ کے شبے میں حراست میں لیا گیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.