سوڈان میں فوجی طیارا گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 افسران ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوڈان کا ایک فوجی طیارہ دارالحکومت خرطوم کے جنوب میں بدھ کے روز گر کر تباہ ہوا ,وزیر اعظم کے دفتر نے ایک بیان میں کہا کہ طیارے میں موجود لیفٹیننٹ کرنل سمیت تین افسران ہلاک ہوگئے ہیں جن کی لاشیں برآمد کرلی گئی ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.