قومی سلامتی کمیٹی کا ان کیمرا اجلاس قومی اسمبلی ہال میں طلب کرلیا گیا جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم قومی سلامتی امور پر بریفنگ دیں گے۔قومی سلامتی کمیٹی نے ان کیمرہ اجلاس پارلیمنٹ کے بجائے وزیراعظم آفس میں بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس میں وزیراعظم شہباز شریف اور اعلیٰ عسکری حکام شرکت کریں گے
Up next
Rupee crosses 211 per US dollar
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.