وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ( پمز) اسپتال کو ہائی الرٹ کردیا گیا۔پمز اسپتال کی ایمرجنسی سے متعلقہ وارڈز کو سرکلر جاری کردیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ضروری انتظامات کیے جائیں۔سرکلر میں ایمرجنسی اسٹاف کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک بھر میں یوم پاکستان آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

ملک بھرمیں آج یوم پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا…

روس نواز فورسز کی یوکرائنی سرحد کے قریب مشقیں

ماسکو: جی سیون ممالک کی تنبیہ کے بعد روس نواز فورسز نے…

چودہ منزلہ بحری جہاز پاکستان پہنچ گیا

میڈیا اطلاعات  کے مطابق پاکستان میں آج کل ایک ایسے جہاز کے…