قائمقام گورنر بلوچستان میر جان محمد خان جمالی کی جانب سے پاکستان سپر لیگ کی دو مختلف کرکٹ ٹیموں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈیئیٹرزکا بلوچستان کےصوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں نمائشی میچ کھیلنے پر مسرت کا اظہار کیا وزیراعلی بلوچستان کا خطاب میں کہنا تھا کہ آج کسی ٹیم کی نہیں بلکہ پاکستان بلوچستان اور کشمیر کاز کی فتح ہوئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فخر زمان نے بگ بیش لیگ میں برسبین ہیٹ کے ساتھ معاہدہ کر لیا

فخر زمان اور برسبین ہیٹ کے معاملات طے پاگئے ہیں تاہم ان…

تین ملکی سیریز،نیوزی لینڈ نےپاکستان کو9 وکٹوں سے شکست دے دی

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا،نیوزی لینڈ نے…

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

، کیوی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر…

سدرہ امین اور منیبہ علی نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

قومی کرکٹ ٹیم کی اوپننگ بلےبازجوڑی سدرہ امین اور منیبہ علی نےنیا ریکارڈ قائم…