لاہور کے علاقے راوی روڈ 5 نمبر پھاٹک پر سابق سب انسپکٹر محمد صدیق پٹڑی پر کھیلتے بچے کو بچاتے ہوئے ٹرین کی زد میں آکر شہید ہوگئے۔ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کا کہنا ہے کہ بچہ کھیل کے دوران اچانک پٹڑی پر آگیا تھا جسے بچاتے ہوئے سابق سب انسپکٹر محمد صدیق نے اپنی جان دے دی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.