تفصیلات کےمطابق فیروزپورروڈپرچلتی گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سےگاڑی کااگلاحصہ مکمل طورپرتباہ ہو گیا،واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کاعملہ موقع پرپہنچ گیا اور آگ پرقابوپایا،گاڑی میں آگ وائرنگ سےشارٹ سرکٹ کے باعث لگی،حادثے میں خوش قسمتی سےکوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔واضح رہے کہ گزشتہ دنون ایک ایسا ہی واقعہ رونما ہوا تھا ،
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.