تفصیلات کےمطابق یہ واقعہ پشاور حیات آباد فیز 1 سیکٹر ای 3 ہاؤس نمبر 507 میں پیش آیا ہے،ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کےباعث لگی ہے۔ریسکیو 1122 کا کہنا ہےکہ اطلاع موصول ہوتےہی ریسکیو 1122 کی 2 فائر ویکلزاورایک ایمبولینس جائےحادثہ کی جانب روانہ کر دی گئی۔ریسکیو1122 اہلکاروں نےموقع پر پہنچ کرآگ پر مکمل قابو پا لیا ہےجبکہ آگ لگنےسےکوئی جانی نقصان نہیں ہواہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.