ملتان: رحیم یار خان میں موٹر سائیکل پر سوار باپ اپنی دو بچیوں سمیت کھلے مین ہول میں گرکر جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو 1122 حکام کے مطابق اندھیرا ہونے کے باعث موٹر سائیکل سوار افراد سیوریج کے لیے کھودے گئے مین ہول میں جا گرے۔جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشیں شیخ زید اسپتال منتقل کر دی گئیں۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.