بہاولپور میں سیوریج کے کھلے مین ہول میں گدھا گرگیا۔رپورٹس کے مطابق مین ہول پر ڈھکن نہیں تھا جس کی وجہ سے گدھا اندر جاگرا۔ ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر گدھے کو مین ہول سے نکالا۔ دوسری طرف عوام الناس نے مقامی سیاسی قیادت کو اس قسم کے نقصانات کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے اور کہا ہے کہ کوئی بھی شہر کی ترقی کے لیے مخلص نہیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.