مانسہرہ میں خاتون کےقتل کا مقدمہ سابق صوبائی وزیر ابرار حسین اور دیگرکیخلاف درج کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون قتل کیس میں 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور دیگر کی تلاش جاری ہے۔خاتون کو 12 اگست کی رات پارٹی کے دوران فائرنگ کرکےقتل کر دیا گیا تھا۔
Up next
سونا مزید سستا ہوگیا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.