چین میں جاسوسی کے الزام میں گرفتار کینیڈین شہری کو 10 سال قید کی سزا سنادی گئی۔چین کی عدالت نے کینیڈین شہری مائیکل اسپیور کو یہ سزا جاسوسی اور ملکی راز چرانے کی کوشش کے الزامات میں سنائی ہے۔کینیڈا اور امریکا کی جانب سے اس فیصلے کی مذمت کی گئی ہے،کینیڈین وزیراعظم جسٹس ٹروڈو نے اس عدالتی فیصلے کو ’ناقابل قبول‘ اور ’غیر منصفانہ‘ قرار دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Police stops PTI rally preparations in Sialkot, arrests Usman Dar

Police and the district administration of Sialkot halted Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) activists…

بھارتی پورٹ آپریٹرکا پاکستان،افغانستان اور ایران کو کارگو سہولیات دینے سے انکار

بھارت کے سب سے بڑے پورٹ آپریٹر نے پاکستان، افغانستان اور  ایران…

کسی سیاسی جماعت کے دم چھلے بن کر نہیں چل سکتے، سعید غنی کا ن لیگ کوخوبصورت جواب

صوبہ سندھ کے وزیر اطلاعات  سعید غنی کا کہنا تھاکہ پی پی…