لاہور:شہباز شریف کے بے نامی اکاؤنٹس میں 50 لاکھ روپے منتقل کرنے والے اورنگزیب بٹ منظر عام پرآگئے ایف آئی اے کی تحقیقات میں اورنگزیب بٹ نے رقوم کی منتقلی کااعتراف کیا۔اورنگزیب بٹ  کتنے پیسے دیے یاد نہیں، شہبازشریف پیسے لے کرعہدے بانٹتے ہیں میں تو یہ نہیں کہوں گا ، لیگی صدر کو  پیسے بھیجے، سوطرح کے لین دین کے معاملات ہوتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایران نے افغانستان کو پیٹرول کی برآمد شروع کردی

ایران نے طالبان کی درخواست پرافغانستان کوپیٹرولم مصنوعات کی برآمدات دوبارہ شروع…

لاہور:غیرت کے نام پرشوہر نے بیوی کو قتل کردیا

لاہور: تھانہ نشتر کالونی کی حدود میں شوہر نے غیریت کے نام…

لاہور بورڈ نے میٹرک کے امتحان کی حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا

لاہور بورڈ نے رواں ماہ 29 جولائی سے دسوی جماعت کے امتحانات…