بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اترپردیش کےضلع ہاپور میں پیش آیا جہاں ایک کیمیکل بنانے والی فیکٹری میں بوائلر دھماکےسےپھٹ گیا۔پولیس کےمطابق دھماکے میں 8 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوئے،کچھ زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے،جس کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافےکا خدشہ ہے۔پولیس کا کہنا ہےکہ فیکٹری میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں، دھماکےسےمتعلق تحقیقات بھی کی جا رہی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

جدہ کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر طیارہ رن وے سے پھسل گیا

جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر طیارہ لینڈنگ کے دوران رن…

ناکام مذاکرات ، میدان جنگ کا تعطل: کربخ کو طویل جنگ کا سامنا

تبلیسی ، 17 اکتوبر (اے ایف پی / اے پی پی) متنازعہ…

فیفا ورلڈ کپ 2022 آخری فائنل ہو گا،لیونل میسی نے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کر دی

فٹبال لیجنڈ لیونل میسی نے تصدیق کی ہے کہ قطر میں جاری…

ایلون مسک نے کینیڈین گلوکارہ سے علیحدگی اختیار کر لی

ایلون مسک نےاپنی گرل فرینڈ گریمز سےعلیحدگی کا اعلان کر دیا ہے.…