بلوچستان کےعلاقے مچ کے قریب بی بی نانی کےمقام پر سیلابی ریلا شکار پورسےکوئٹہ آنے والی 24 انچ قطر کی گیس پائپ لائن بہا کر لے گیا۔کوئٹہ آنے والی 12 انچ قطر کی دوسری پائپ پہلے ہی زیرمرمت تھی، دونوں گیس پائپ لائنز بند ہونے سے کوئٹہ، پشین، زیارت، مچ، مستونگ اور قلات کو بھی سوئی گیس کی فراہمی منقطع ہوگئی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.