آج کے ڈیجیٹل دور میں ہر کوئی اچھے سے اچھا موبائل ،لیپ ٹاپ خریدنے کی دوڑ میں بھاگ رہا ہے، اپنے آپ کو دوسروں سے برتر ثابت کرنے لیے لوگ ہر حد سے گزرنے کے لیے تیار ہوجاتے ہیں۔ایک ایسا ہی واقعہ بھارت میں پیش آیاجہاں اسمارٹ فون خریدنے کے لیے 16 سالہ طالبہ اپنا خون بیچنے اسپتال پہنچ گئی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.