آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے 12 رکنی برطانوی سکھ فوجی وفد نےجنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں ملاقات کی۔وفد کی قیادت ڈپٹی کمانڈر فیلڈ آرمی میجر جنرل سیلیا جے ہاروی نےکی،دوران ملاقات آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاکستان تمام مذاہب کا احترام کرتا ہے،ملک میں مذہبی سیاحت کے فروغ کی ضرورت کو بھی تسلیم کرتاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مونس الہی کی گجرات میں اپنی رہائش گاہ کنجاڑی ہاؤس پر چھاپے کی شدید مذمت

مونس الٰہی نے گجرات میں اپنی رہائش گاہ کنجاڑی ہاؤس پر چھاپے…

ملک بھر میں ادویات کی شدید قلت پیدا ہوگئی

لاہورسمیت ملک کےکئی شہروں میں جان بچانےوالی 90 سےزائد ادویات کی مارکیٹ…

ضمنی انتخابات کے لیے سیکورٹی انتظامات مکمل

فیصل آباد، ننکانہ، ملتان کےقومی اسمبلی کے تین حلقوں میں 16 اکتوبر…

علی وزیرخرابی صحت کے باعث سینٹرل جیل سے جناح اسپتال منتقل

جیل پولیس کے مطابق پی ٹی ایم کے اسیر رہنما کو کمر…