منامہ :خلیجی اسلامی ملک بحرین نے اسرائیل کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ بحرین کی قومی ایئر30 ستمبر سے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرے گی اور ہفتہ وار 2 پروازیں چلائی جائیں گی،ایئرلائن کی نئی منزل کے آغاز کا اعلان سیاسی ، تجارتی اور شہری ہوا بازی کے معاہدوں کے بعد ہوا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.