کابل:طالبان حکمرانوں نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں واقع حامد کرزئی ایئرپورٹ کا نام تبدیل کر دیا ہے۔ اس کے باہر لگے بورڈز کو ہٹا کر وہاں کابل انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا بورڈ لگا دیا گیا ہے۔ادھر کابل انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے بین الاقوامی پروازوں کے آغاز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پہلی بین الاقوامی پرواز اڑان بھرنے کے لیے تیار ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Passport offices to remain open on Saturday

In view of the extraordinary crowd, the Directorate General of Immigration &…

ملک میں کورونا سے مزید 71 اموات

پاکستان میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 71 افراد…

اسلام آباد سمیت پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ

محکمہ داخلہ کے مطابق پنجاب بھرمیں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہےاسلام…