سڈنی:آسٹریلیا کرکٹ ٹیم نے افغانستان کے ساتھ ٹیسٹ میچ منسوخ کرنےکا عندیہ دےدیا۔آسٹریلیا نےافغان خواتین ٹیم کو کھیلنےکی اجازت نہ ملنے پرٹیسٹ میچ منسوخ کرنے کا عندیہ دیا ہے آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ اگر طالبان نے خواتین کو کرکٹ کھیلنے کی اجازت نہ دی تو وہ افغانستان کے ساتھ طے شدہ ٹیسٹ میچ منسوخ کر دیں گے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.